مسئلۂ ادق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا مسئلہ جس کے حل میں دشواری ہو، گھمبیر مسئلہ، بہت اہم بات، بہت سخت معاملہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا مسئلہ جس کے حل میں دشواری ہو، گھمبیر مسئلہ، بہت اہم بات، بہت سخت معاملہ۔